
MBDIN NEWS (Mandi Bahauddin)
February 8, 2025 at 05:49 AM
*پاکستان داخل ہونے والے بھارتی نوجوان بادل بابو کا واپس جانے سے انکار*
منڈی بہاءالدین جیل میں قید بھارتی نوجوان بادل بابو نے عدالت کو بتایا ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہنا چاہتا ہے اور بھارت واپس جانا اس کی موت کے مترادف ہوگا۔
بادل بابو نے کہا کہ اس نے اسلام قبول کرلیا ہے اور اگر اسے ہندوستان واپس بھیجا گیا تو اسے قتل کردیا جائے گا۔
تفصیلات جانئیے 👇🏻
https://mbdinnews.com/indian-badal-babu-who-entered-pakistan-refuses-to-return/
❤️
👍
3