
Lakki TV 👉 Follow
February 2, 2025 at 12:59 AM
لکی مروت کے علاقہ دَرّہ پیزو سے تعلق رکھنے والے محمد اِسرار مروت نے 19 سال کی عمر میں ایک بھاری بھرکم ناؤل "وقت کے قیدی" لکھ کر اَپنے ضلع لکی مروت کا نام روشن کیا.
"وقت کے قیدی" محمد اِسرار مروت کا پہلا ناؤل ہے.
محمد اِسرار مروت کی اِس کم عمری میں یہ بہت بڑا اِیچیومینٹ ہے اور لکی مروت کے عوام کیلئے فخر کی بات ہے.
کتاب منگوانے کے لیے آپ درجہ ذیل کنٹیکٹس پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ: 03108715556
❤️
👍
15