Lakki TV  👉 Follow
Lakki TV 👉 Follow
February 2, 2025 at 02:12 AM
*لکی مروت:- ایف ٹی ایم (FTM) روڈ پر نورنگ پولیس کی اہم کاروائی پولیس مقابلے میں ڈکیتی اور رہزانی کی وارداتوں میں ملوث نامزد ملزم اور ڈکیت گینگ کا سرغنہ وقار خان ولد بیداللہ جان سکنہ خیسور والا زاہد اباد نورنگ پولیس مقابلہ کے بعد زخمی حالت میں گرفتار، الہ واردات معہ ایمونیشن بھی برامد،* ()تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لکی مروت محمد جواد اسحاق (PSP) کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم ہیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھتے ہوے ڈی ایس پی سرکل نورنگ سبزعلی خان کو مخبر سے اطلاع ملی کہ ڈکیت گینگ کا سرغنہ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث نامزد ڈکیت وقار اور اسکے دیگر گینگ کے دو ساتھی کے ہمراہ FTM روڈ رات کی تاریکی میں کسی سنگین ڈکیتی کی واردات کی نیت سے موجود ہے جس پر ایس ایچ او نورنگ غلام رازق خان کی قیادت میں ہمراہ انچارج چوکی نورنگ سٹی قدرت اللہ معہ پولیس نفری اور APC کے فوری موقع پر پہنچے تو ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پر با ارادہ قتل فائرنگ کی پولیس نے حق حفاظت خود اختیاری کی خاطر فائرنگ شروع کردی جوکہ پانچ چھ مینٹ تک جاری رہی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ڈکیتی کے وارداتوں میں ملوث نامزد ملزم او
❤️ 👍 😢 18

Comments