Dr Abdul Wajid Shazli
January 27, 2025 at 08:10 AM
اسلام و علیکم ،
*زکات ادا کرنے کا طریقہ*
یکم شعبان سے ہر روز ۱۱ بار لکھنا ھیں ۴۰ روز تک۔
۱- ھر نقش پر ۱۱۱ بار (یا اللہ ، یا رحمن ، یا رحیم) پڑھ کر دم کریں ۔
۲- بہترین وقت عصر ؤ مغرب ورنہ ( بعد عشاء۔
❤️
👍
🙏
🌹
💚
🕋
♥️
❓
🌸
💐
168