Dr Abdul Wajid Shazli
February 1, 2025 at 12:55 PM
*تمام عالم اسلام کے مسلمان بہن بھائی خاص توجہ فرمائیں*
آج بروز ہفتہ 2 شعبان المعظم کو
*ہمارے امام اعظم سیدنا امام ابو حنیفہ ( نعمان بن ثابت ) رضی اللہ تعالیٰ عنہ*
کا عرس مقدس ہے تمام احباب کم از کم
اؤل و آخر دُرود شریف
ایک مرتبہ سورہ فاتحہ
تین مرتبہ سورہ اخلاص
پڑھ کر ایصال ثواب کرنے کی
کو شش کریں
دو رکعت نماز نفل پڑھ کر بھی آپ کو ایصال ثواب کریں۔
ان شاء اللہ اسکی برکتیں اور نسبتیں دین و دنیا دونوں میں حاصل ہونگی
جزاک اللّٰہ خیرا
❤️
👍
🤲
🌹
💚
🙏
💜
🕋
♥️
✅
174