QURAN CLUB
QURAN CLUB
January 22, 2025 at 01:10 PM
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بندہ اللہ کی رضا مندی کے لیے ایک بات زبان سے نکالتا ہے اسے وہ کوئی اہمیت نہیں دیتا مگر اسی کی وجہ سے اللہ اس کے درجے بلند کر دیتا ہے اور ایک دوسرا بندہ ایک ایسا کلمہ زبان سے نکالتا ہے جو اللہ کی ناراضگی کا باعث ہوتا ہے اسے وہ کوئی اہمیت نہیں دیتا لیکن اس کی وجہ سے وہ جہنم میں چلا جاتا ہے۔“ (صحیح بخاری - 6478 - باب حفظ اللسان) Follow Our WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029Va8f59p2v1IuBZylmn0r #akhyarahmad #quranclubpk #connectingyouthwithquran
❤️ 👍 😢 🇵🇸 🇮🇳 💔 💯 😓 🙏 🤲 85

Comments