🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
January 19, 2025 at 10:50 AM
یہ جوق در جوق قافلے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں
جہاں کسی کا گھر سلامت تو کسی کا گھر
منھدم صورت میں ہوگا
لیکن ان تمام باتوں کے باوجود ان کی خوشیوں کا اندازہ لگانا ہمارے لئے مشکل ہے
رب کریم آپ ان کے مددگار بن جائیں
#غزہ
❤️
👍
😢
🙏
89