🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
January 19, 2025 at 12:55 PM
سلام ہو ہر اس دل پر جو جنگ کے اول روز سے لے کر جنگ کے تھمنے تک عظیم تر لوگوں کے ساتھ ہر ممکن کوشش کے ساتھ کھڑا رہا ۔۔۔۔ سلام ہو ہر اس فرد پر جس نے اپنی خواہش مار کر اپنے بہن بھائیوں کی ضرورت کی فکر کی ۔۔۔ سلام ہو ہر اس اس فرد پر جس نے ہم پہ اعتماد کیا ۔۔۔۔۔ خصوصی سلام ہو الفلاح اسلامک انسٹیٹیوٹ کی ڈونیشن ٹیم کے ہر ہر فرد پر جنہوں نے ہر منفی تبصرے کا خوش دلی سے سامنا کیا ۔۔ہر اعتراض کا تسلی بخش جواب دیا اور بلا غرض و لالچ بلا کسی معاوضہ ہمارے ساتھ کھڑا رہا ۔۔۔۔۔۔ آپ سب کی مشکور آپ کی بہن 🪶عاⷩٸᷤــͥـⷽــش محمـد
❤️ 👍 112

Comments