🪶 عاⷩٸᷤــͥـⷽــش مـحــمد
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                January 25, 2025 at 02:25 PM
                               
                            
                        
                            اِس زمیں پہ کچھ رُوحیں ایسی بھی ہیں جو نیکیوں میں کمزور سہی لیکن گناہوں کی کثرت پہ پریشان رہتی ہیں توبہ کرتی ہیں جو پھر سے ٹوٹ جاتی ہے تو وہ روحیں روتی ہیں، گڑگڑاتی ہیں، اَذیت سہتی ہیں وہ اِس لیے کیونکہ وہ اپنے رَب کو راضی کرنے میں پیچھے ہیں۔
لیکن وہ اپنے رب کو ناراض نہیں رھنے دیتیں
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            😢
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                    
                                        66