تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 4, 2025 at 03:59 PM
اسلام آباد ، 4 فروری : مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ، تازہ سیاسی صورت حال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
اس موقع پر حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی بھی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پر پہنچے
قائد جمعیت اور قائد احرار نے ڈاکٹر خالد قدومی کو غزہ میں حالیہ کامیابی پر مبارک باد دی اور فلسطینی بھائیوں کی عظیم الشان قربانیوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا -
❤️
5