
تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
4.3K subscribers
About تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
🇹🇷 ہماری جدو جہد کا مقصد 🇹🇷 🛑 عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ 🛑 فتنہ قادیانیت سمیت دیگر فتنوں سے آگہی اور ان کا تعاقب 🛑 تحفظ ناموس آل و اصحاب رسول علیہم الرضوان 🛑 غیر مسلموں کو دعوت اسلام 🛑 مسلمانوں کے ایمانوں کا تحفظ 🛑 خدمت خلق کرنا شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت، مجلس احرار اسلام پاکستان www.ahrar.org.pk
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*پاکستان کی مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے باضابطہ اعلان کے مطابق رمضان المبارک 1446ھ کا چاند نظر نہیں آیا۔۔* لہذا یکم رمضان المبارک 1446ھ اور پہلا روزہ 02 مارچ 2025ء بروز اتوار ہوگا ۔

الحمدللہ اللہ پاک کے فضل سے 28 فروری بروز جمعتہ المبارک کے دن بعد نماز جمعہ ہماری ایک نو مسلم فیملی کی بیٹی کا امیر مرکزیہ نے نکاح پڑھایا اور اپنی دعاؤں سے رخصت کیا اللہ پاک تمام مسلمانوں کے بچے اور بچیوں کے گھروں کو شاد وآباد رکھے دنیا آخرت میں شاندار کامیابیاں نصیب فرماے آمین یا رب کریم الحمدللہ کل 28 فروری کے دن جمعتہ المبارک کو اللہ پاک نے دوبڑی خوشیاں جمع کر دیں جمعہ سے پہلے ایک پوری فیملی جو پیدائشی قادیانی خاندان نسل در نسل اس گمراہی میں چل رہے تھے کل اللہ پاک نے ان کے سینے کو اسلام کے لیے کھول دیا اور انہوں نے امیر مرکزیہ کے ہاتھ پر قادیانیت کو ترک کرنے کے بعد تجدید ایمان کر لیا ان کے قبول اسلام کے وقت میں خود اس فیملی کے گھر موجود تھا اورمیں نے ترک قادیانیت کا حلف نامہ پڑھوا لیا ۔ دوسری خوشی نو مسلمہ بیٹی کی رخصتی ہوئ جس میں امیر مرکزیہ شریک ہوے اور دعاؤں سے نوازا ۔ ڈاکٹر محمد آصف خادم شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان


الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ احمدی دوستوں ( قادیانیوں) کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ نسل در نسل رہنے والی قادیانی فیملیاں صرف چند اسلامی عبادات کے دھوکے میں نہیں رہیں کہ ہم اسلامی عبادات کرتے ہیں کیونکہ بنیادی چیز عقائد ہیں اور عقائد کی خرابی کی وجہ سے قادیانیت کے کفر کو چھوڑ رہی ہیں اللہ پاک کے فضل سے ملتان سے ایک پیدائشی قادیانی فیملی کے تقریبا سات افراد نے قادیانیت کے بدترین کفر کو چھوڑ کر نواسہ امیر شریعت حضرت مولانا سید محمد کفیل بخاری دامت برکاتہم امیر مرکزیہ مجس احرار اسلام پاکستان کے ہاتھ پر سچا دین اسلام قبول کر لیا ہے پوری فیملی نے اس بات کا عہد کیا کے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی سب سے پہلی جماعت مجلس احرار اسلام کے پلیٹ فارم سے غلبہ اسلام اور دعوت اسلام کے لیے اپنی زندگی کو وقف کرتے ہیں اس برادری کی کچھ فیملیاں پہلے بھی مسلمان چکی ہیں اور الحمدللہ وہ بھی دعوت الی اللہ کا کام کر رہے ہیں احباب دعا فرمائیں باقی برادری پر بھی محنت جاری ہے اللہ پاک دنیا کے تمام قادیانیوں کے لیے ہدایت کا راستہ آسان فرماے آمین یا رب کریم ڈاکٹر محمد آصف خادم شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان 28 فروری 2025, 29 شعبان 1446 جمعہ

28 فروری 2025 مطابق 29 شعبان 1446 بروز جمعہ الحمد للہ الحمد للہ الحمد للہ پیدائشی قادیانی فیملی کے ساتھ افراد کا قبول اسلام

مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید محمد کفیل بخاری، نائب امرا عبداللطیف خالد چیمہ، میاں محمد اویس اور ناظم اعلیٰ مولانا محمد مغیرہ نے جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں بم دھما کے کی شدید مذمت کی ہے انہوں نے کہا کہ مولانا حامدالحق حقانی کی شہادت قومی سانحہ ہے ان کی شہادت سے دینی حلقوں کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے دہشت گردی کی تازہ لہر ملک و قوم کے خلاف گہری سازش ہے اللہ تعالٰی پاکستان کی حفاظت فرمائے انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ دہشت گردی میں ملوث مجرموں کو فوری گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے

عظمت قرآن کانفرنس منڈی شاہ جیونہ جھنگ ان شاء اللہ 19 فروری بدھ، بعد از عشاء
