تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 5, 2025 at 07:40 AM
*آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم*
سلسلہ نمبر 17
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت طیبہ کو جاننا پڑھنا اور اس پر عمل پیرا ہونا ہر مسلمان کی خواہش ہونی چاہیے،
سیرت پڑھیے ، سیرت جانیے اور سیرت پر عمل کیجیے
#سيرة #نبي #islam #part17
❤️
5