تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 6, 2025 at 07:12 AM
https://youtu.be/GtMBybv3_OQ
قائد احرار ، نواسہ امیر شریعت ، مولانا سید محمد کفیل بخاری صاحب مدظلہ ( امیر مرکزیہ مجلس احرار اسلام پاکستان ) کا مجلس احرار اسلام پاکستان کے زیر اہتمام مرکز احرار ، مدرسہ معمورہ ، دار بنی ہاشم ملتان میں منعقدہ 10 روزہ سالانہ ختم نبوت کورس ( 08 تا 17 فروری 2025ء ) کے حوالے سے پیغام
❤️
3