
تحفظ ختم نبوت مجلس احرار اسلام پاکستان آفیشل
February 8, 2025 at 12:43 PM
رپورٹ ماہانہ فری میڈیکل و آئ کیمپ
مسلم ہسپتال چناب نگر
8 فروری 2025
شعبہ خدمت خلق مجلس احرار اسلام
جنرل او پی ڈی : 196
آئ پیشنٹ :22
شوگر ٹیسٹ :14
کل مریض : 232
الحمد للہ یہ سب اللہ کی توفیق اور فضل اور آپ مخلص احباب کی دعاؤں سے ہی ہورہا ہے ۔
یقینا ہماری یہ خدمت چناب نگر کے مسلمانوں کے ایمانوں کے تحفظ اور غیر مسلموں کو دعوت اسلام کا بہت موثر ذریعہ ہے ۔
آئیے اس کار خیر میں شریک ہوں۔
❤️
👍
12