Dawn Science Academy Lahore
February 13, 2025 at 05:37 PM
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔!!!!!*
میٹرک کی کلاسز کو پڑھانے والے اساتذہ کرام سے گزارش ہے،کہ گزشتہ سال کی طرح،اس سال بھی ایک مہم کا حصہ بنیں۔۔۔!!!!
*کرنا یہ ہے،کہ اپنے دہم کلاس کے سٹوڈنٹس کو 𝗠𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗲 کریں کہ،تمام سٹوڈنٹس جس دن ان کا سکول میں آخری دن ہو،تمام سٹوڈنٹس،اپنی یونیفارم گھر سے اچھی طرح دھلوا کر،پریس کروا کر،سکول آفس میں،یا کسی ایک ٹیچر کو جمع کروا دیں۔۔۔تاکہ نئے آنے والے (کلاس نہم کے)مستحق طلبہ کو وہ یونیفارم 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 کیا جا سکے۔۔۔*
انہیں بتائیں،کہ اس سیشن کے آخر پر،آپ کا یہ یونیفارم بیکار ہے،تو کیوں نہ اسے صدقہ جاریہ کے طور پر،کسی مستحق طالب علم کو دے دیا جائے۔۔۔جس سے اس کی مدد بھی ہو جائے گی،اور ہمارے لیے صدقہ جاریہ بھی بن جائے گا۔۔۔
یاد رہے،اس طرح آپ اپنے سٹوڈنٹس کو،ایک اچھا پیغام 𝗖𝗼𝗻𝘃e𝘆 کریں گے،،اور فیوچر میں،شاید وہ بھی زیادہ سے زیادہ دینے والوں میں شمار ہو جائیں۔۔۔
❤️
👍
♥️
😢
🫀
42