
╰•✿ Attari Network ✿• ╯
February 13, 2025 at 05:47 PM
♡
*اَللّٰهُمَّ اجْعَلْ عَمَلِیْ کُلَّهُ صَالِحًا، وَاجْعَلْهُ لِوَجْهِکَ خَالِصًا، وَ لَا تَجْعَلْ لِأَحَدٍ فِیْهِ شَیْئًا*
” اے اللہ ! میرے تمام اعمال کو نیک بنا دے اور اس سے خالص تیری رضا مقصود ہو، اس میں تیری رضا کے علاوہ کسی کے لیے ریا مقصود نہ ہو۔‘‘آمین یا رب العالمین
~🤲🏻
🤲
🌹
👍
😂
7