
╰•✿ Attari Network ✿• ╯
4.0K subscribers
About ╰•✿ Attari Network ✿• ╯
👇🏻یہ ڈسکرپشن مکمل پڑھیئے اس چینل میں یہ مواد بھیجا جائے گا 👇🏻 اسلامک ،معلوماتی اور • وڈیوز • تصاویر • تحریریں • سٹکرز • نعتیں • شاعری اور بہت کچھ 😍
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

فرمانِ مصطفیٰ ﷺ اگر انسان کے پاس مال کے دو جنگل ہوں تو وہ تیسرا تلاش کرے گا۔ ( الصحیح المسلم ، صفحہ 404 ، حدیث 2417 ) 01 مارچ 2025 بروز ہفتہ 30 شعبان / 1446 ہجری اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️❤️


👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻 وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جی پیارے عبد الرحمن بھائی بہت بہت شکریہ جزاکم اللہ خیرا یقین جانیے اس حوالے سے جو آپ کا میرے ساتھ تعاون رہا وہ میں سارا بیان نہیں کر سکتا آپ مجھے ہمیشہ حاضرِ مدینہ کی دعا دیتے رہے بل آخر آپ کی دعا رنگ لے آئی اور مجھے میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کا بُلاوا وہ بھی رمضان المبارک میں آ گیا 🥹😇🥰🛫 شاعر کہتا ہے نا یہاں مرضی نہیں چلتی کسی کی مدینے والا ہی بلوا رہا ہے مدینے سے بُلاوا آ گیا ہے

ہالینڈ کے خنزیر ملعون گیرٹ ولڈرز نے ہمارے پیارے آقا ﷺ کی شان اقدس میں ایک بار پھر گستاخی کر دی😡😭 کیا اس امّت میں سلطان صلاح الدین ایوبی کے وارث نہیں😢؟ جو اس کو للکاریں؟؟

خیال رہے کہ حاجی حضور کی زیارت کی نیت سے مدینہ منورہ جائے اسی پر وعدۂ شفاعت ہے کہ فرمایا "مَنْ زَارَ قَبْرِیْ وَجَبَتْ لَہٗ شَفَاعَتِیْ"۔جو بدنصیب صر ف وہ مسجد دیکھنے جائیں وہ اس شفاعت سے محروم ہیں مرآت المناجیح

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ✨ الحمدللہ! 💖💫 *اس چینل کے ایڈمن* اور میرے نہایت ہی قابلِ احترام، عزیز دوست و بھائی *مولانا محمد عبد العلیم عطاری مدنی صاحب* کو وہ سعادت نصیب ہونے جا رہی ہے، جس کی تڑپ ہر عاشق کے دل میں بسی ہوتی ہے! 💞🕋 وہ سفر جس کی ہر راہ خوشبو سے مہکی ہوئی ہے، وہ دربار جہاں دلوں کی مرادیں پوری ہوتی ہیں، وہ سرزمین جہاں ہر نگاہ عشق میں ڈوب کر جھک جاتی ہے! 🥺💖 میرے محترم بھائی حضور ﷺ کے مبارک دربار میں حاضری کے لیے رواں دواں ہونے والے ہیں! ✨💚 آپ سب احباب سے التجا ہے کہ دستِ دعا بلند کریں، اور ربِ کریم سے دعا کریں کہ اللہ پاک میرے بھائی کو باادب، مقبول اور عاشقانہ حاضری کا شرف عطا فرمائے! 🤲💞 🌿 اللہم ارزقنا زیارت الحبیب ﷺ فی الدنیا و شفاعتہ فی الآخرۃ 🌿 آمین بجاہِ سید المرسلین ﷺ ❤️🕋✨

*ملک کے مختلف شہروں میں روانہ ہونے والے پارسلز* شفائے زم زم پروڈکٹس 03459658036
