Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
January 20, 2025 at 10:50 AM
*20 جنوری 2024* *ریمدان بارڈر نیوز* *گوادر ایئرپورٹ کا افتتاح* *نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کیلئے پہلی پرواز کراچی سے 46 مسافروں کو لے کر 9 بج کر 50 منٹ پر روانہ ہوئی اور 11 بجکر 15 منٹ پر ایئرپورٹ پر لینڈ کر گئی۔* *گوادر ایئرپورٹ کے افتتاح سے یقینا زائرین امام حسین علیہ السلام استفادہ کریں گے. اور ایمرجنسی کی صورتحال میں زائرین کے لیے یہ ایئرپورٹ بڑا مفید ثابت ہوگا* *خادم الزائرین* *اربعین فاؤنڈیشن پاکستان* *⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*
❤️ 👍 😂 31

Comments