
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
4.0K subscribers
About Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
*اربعین 2024* 🇵🇰🇮🇷🇮🇶 *اس گروپ کا مقصد ایران عراق اربعین کے حوالے سے معلومات فراہم کرنا ہے* *ایران عراق آنے والے افراد ایڈ ہوں* *اس گروپ کا لنک آگے اربعین پر آنے والے دوستان تک ضرور پہنچائیں*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

*28 فروری 2025* *تفتان بارڈر نیوز* *اس وقت پاکستان ہاؤس میں گزشتہ سات روز سے 80 زائرین کرام شیدید پریشانی کے عالم میں کوئٹہ جانے کے لیے موجود ہیں* *اکثریت زائرین کرام کے پاس رقم ختم ہو چکی ہے اور زائرین بیماری کا شکار ہیں* *انتظامیہ سے گزارش ہے کہ زائرین کرام کو جلد از جلد کوئٹہ کی طرف روانہ کیا جائے* *⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*

⭕عراق میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری جاری رہے گی۔ عراق کے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں آئندہ پیر تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ Karbala today

سفارت خانہ اسلامی جمہوریہ پاکستان بغداد


*20 فروری 2025* *تفتان بارڈر نیوز* *تفتان بارڈر سے زائرین کرام کی 29 بسز کو ابھی کنوائے کے ذریعے کوئٹہ روانہ کر دیا گیا تھا* *اللّه تعالی زائرین کرام کی محافظت فرمائے* *تفتان بارڈر سے اگلی کنوائی کم از کم 10 دن بعد جائے گی۔ اس لیے پریشانی سے بچنے کے لیے اس کے مطابق اپنے سفر کا شیڈول بنائیں* *خادم الزائرین* *اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*