Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
January 30, 2025 at 04:14 PM
*والدین کی سہولت کے لیے حلفیہ بیان کا سیمپل شیئر کیا جا رہا ھے۔ ایک 100 روپے کا اسٹام پیپر لیں اس طرح کی تحریر لکھ کر اوتھ کمشنر سے اٹیسٹ کروا لیں* *جو والدین اپنے بچوں کو ساتھ لے کے جا رہے ہیں ان کو حلفی بیان کی ضرورت نہیں ہے* *اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*
❤️ 👍 😂 12

Comments