
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
February 8, 2025 at 11:27 AM
*ریمدان بارڈر نیوز*
*8 فروری 2025*
*خضدار لڑکی اغوا واقعہ*
*بچی کے ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے ایک بار پھر کراچی سے گوادر و ریمدان بارڈر روڈ بند کر دیا ہے*
*لہذا پریشانی سے بچنے کے لیے زائرین کرام سفر کرنے سے پرہیز کریں. جیسے ہی روڈ اوپن ہوگا انشاءاللہ آپ کی خدمت میں آگاہ کر دیا جائے گا*
*نوٹ: بارڈر اوپن ہے لیکن روڈ بند ہیں*
*خادم الزائرین*
*اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*
*⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*
👍
❤️
😂
😢
😮
6