
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
February 9, 2025 at 12:05 AM
*9 فروری 2024 قم المقدس میں ہلکی ہلکی برف باری شروع ہو چکی ہے پیچھلے سال بھی برف باری ہوئی تھی اور اس سے 5 سال قبل قم المقدس ایران میں برف باری دیکھی گئی جس وجہ سے سردی کی لہر میں مزید اضافہ ہوا ہے*
❤️
👍
😂
🙏
12