
Ziyarat Iran Iraq🇵🇰🇮🇷🇮🇶
February 9, 2025 at 10:51 AM
*ریمدان بارڈر نیوز*
*9 فروری 2025*
*مذاکرات کامیاب*
*کراچی سے گوادر و ریمدان بارڈر روڈ اوپن کر دیا گیا ہے*
*زائرین کرام بغیر پریشانی کے سفر کرنے سے پرہیز کریں*
*کوئٹہ سے تفتان کے لیے بھی آج صبح کانوائے روانہ ہو گیا ہے*
*خادم الزائرین*
*اربعین فاؤنڈیشن پاکستان*
*⊱⊰╼╾╼❅⚜❅╼╾╼⊱⊰*
❤️
😂
🙏
15