ApnaTank News TV
February 9, 2025 at 04:36 PM
پی ٹی آئی ٹانک کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ شائع
1 ٹانک سٹی روڈ اور نکاسی نالے کے لئے 6 کروڑ ریلیز
2 ٹانک سٹی پائپ لائن کے لئے 3 کروڑ ریلیز
3 ٹانک چھینہ روڈ
4 پک ٹو کڑی حیدر روڈ
5 گومل ٹو رغزہ روڈ
6 رغزہ ٹو مانجھی روڈ
7 درکی روڈ
نوٹ پانچوں روڈز کو 20 کروڑ روپے جاری کرکے مکمل کیا گیا
8 شیخ گرہ پل کی تعمیر کے لئے 15 کروڑ 55 لاکھ مختص اور ٹینڈرز شائع
9 گرہ بڈھا پل کی تعمیر کے لئے 5 کروڑ مختص اور ٹینڈرز شائع
10 ٹانک سٹیشن روڈ کی تعمیر کے لئے 1 کروڑ پچاس لاکھ ریلیز
11۔ جنت آباد روڈ کی تعمیر کے لئے 4 کروڑ ریلیز
12۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے پائی ٹو محمد اکبر روڈ کے لئے 1 کروڑ 31 لاکھ
13۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے مین پیزو روڈ سے پیروانہ تک 2 کروڑ 38 لاکھ
14۔ایم اینڈ آر فنڈ سے عمر اڈہ روڈ 1 کروڑ 70 لاکھ
15۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے گرہ بڈھا روڈ کے لئے 1 کروڑ 11 لاکھ
16۔ ایم اینڈ آر فنڈ سے چدھرڑ روڈ کے لئے 45 لاکھ 84 ہزار
17۔ایم اینڈ آر فنڈ سے ایمرجنسی کام اور جمال ممریز پل کی مرمت کیلئے 50لاکھ
18۔ ٹانک ٹاؤن ہال کی نئی عمارت، سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کے لئے سٹیئرز، ٹیوب ویل اور فلڈ لائٹس کے لئے 18 کروڑ روپے اور ٹینڈرز شائع
19۔ باب ٹانک کی تعمیر کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ
20۔ ٹانک سٹی فیملی پارک کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ
21۔ بس سٹینڈ کی تزئین و آرائش کے لئے 3 کروڑ
22۔ عرفان شہید پارک کی مرمت کے لئے 1 کروڑ
23۔ ٹانک سٹی تنگ بازار میں سٹریٹ لائٹس کے لئے 30 لاکھ
24۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں LED لائٹس کے لئے 60 لاکھ
25۔ گومل جٹھہ ٹو گومل بازار کی بلیک ٹاپ روڈ کے لئے 8 کروڑ۔
26۔ شربتی بلیک ٹاپ روڈ کے لئے 1 کروڑ 40 لاکھ
27۔ پانچ عدد سولر ٹیوب ویلز جن میں عمرخان کلے، سیدال کلے، داؤد خیل، اندری اور تاجوڑی ٹیوب ویل کے لئے ٹوٹل 7 کروڑ 55 لاکھ
28۔ ٹانک کے مختلف 16 یونین کونسلز میں گلیوں کی تعمیر کے لئے 12 کروڑ 80 لاکھ فلڈ کی مد میں
29۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں نکاسی نالوں اور گلیوں کی تعمیر کے لئے 13 کروڑ
30۔ گرہ بڈھا میں نئے پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ
31۔ بٹیاری میں نئے پرائمری سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ
32۔ مزیانی میں نئے سکول کی تعمیر کے لئے 3 کروڑ
33۔ 300 گھنٹے مختلف رودوں اور سڑکوں پر جھاڑیوں کی صفائی کے لئے
34۔ صابر بابا ٹو تتور بلیک ٹاپ روڈ
35۔ رنوال اڈہ ٹو ممریز جمال بلیک ٹاپ روڈ
36۔ پٹھا کوٹ ٹو علی خیل بلیک ٹاپ روڈ
37۔ شاہ عالم ٹو کڑی حیدر بلیک ٹاپ روڈ
38۔ چھینہ بلیک ٹاپ روڈ
39۔ پیروانہ ٹو شہباز اور شہباز ٹو رنوال اڈہ بلیک ٹاپ روڈ
40۔ کورڈ پلوں کی مرمت
نوٹ سیریل نمبر 34 سے 40 تک کل 4 ارب کا منصوبہ ہے
41 علی خیل ٹو وڑوکی روڈ کے لئے 2 کروڑ 50 لاکھ۔
42۔ 26 عدد پرانے ٹرانسفارمر کی مرمت
43۔ نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب کے لئے 3 کروڑ
44 مختلف علاقوں میں سکولوں کی سولرائزیشن
45۔ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 کی ہائیر سیکنڈری کو آپ گریڈیشن
46۔ گورنمٹ ہائی سکول رنوال کی ہائیر سیکنڈری کو آپ گریڈیشن
47۔ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول رنوال کی ہائی سکول کو آپ گریڈیشن
48۔ درکی نئی ابادی کے لئے 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کی لاگت سے سولر ٹیوب ویل
49۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں گلیوں نالیوں اور پروٹیکشن والز کی تعمیر کے لئے 25 کروڑ کے ٹینڈرز
50۔ کوٹ اللہ داد پل کی تعمیر کے لئے 70 لاکھ
52۔ ٹانک کے مختلف علاقوں میں ٹیوب ویلز کی سولرائزیشن
53سدگی کڑی حیدر خوڑ کے مقام پر تعمیر کے لئے 96 کروڑ
54۔ سور غر میں ٹیوب ویل کی تنصیب کے لئے 85 لاکھ
55۔ باری پل کی تعمیر
56۔ ضلع ٹانک میں 80 گورنمنٹ پرائمری مڈل اور ہائی سکولوں کی مرمت اور دوبارہ تعمیر کے لیے 27 کروڑ 63 لاکھ روپے کا فنڈ فراہم کیا گیا ہے جس کے ٹینڈرز ہو گئے جس سے مختلف سکولوں پر کام ہوگا جو انشاء اللہ جلد شروع ہوگا۔
2025-26 کی سالانہ اے ڈی پی میں شامل بڑے منصوبے
1 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹانک کو ٹائپ C سے ٹائپ B میں آپ گریڈیشن
2۔ وادی سہلی پائی پل کی تعمیر
3۔ کوٹ کٹ پل کی تعمیر
غیر سرکاری این جی آوز کو ٹانک لاکر مختلف اور بڑے بڑے منصوبے جو اس سال مکمل اور منظور ہوئے
اسلامک ریلیف کے تعاون سے منصوبے
1۔ واٹر سپلائی سکیم گرہ بلوچ
2۔ گلی اور نکاسی آب تبلیغی مرکز رنوال
3۔ ٹیوب ویل حاجی زمان ٹانک
4۔ پولیس لائن ٹیوب ویل 2 ٹی ایم اے
5۔ شیخ باغ ٹیوب ویل
6۔ ٹیوب ویل ٹانک سٹی 2 ڈگری کالج
7۔ ملا عبدالرحمن ٹیوب ویل ٹانک سٹی
8۔ محلہ میدان مسجد شاہ جہان ٹیوب ویل
9۔ گل ٹاؤن ٹانک سٹی ٹیوب ویل
10۔ رزاق کالونی ٹانک ٹیوب ویل
11 علاؤ الدین کورونہ ٹیوب ویل
12۔ تبلیغی مرکز ٹانک ٹیوب ویل
14۔ گلی رحمان الدین ہاؤس
15۔ گلی بدیع الزمان موسی خیل
16۔ ٹیوب ویل ایجوکیشن کالونی وزیر آباد ٹانک
یوناپس کے تعاون سے
واٹر سپلائی سکیم ٹانک اور ٹانک سٹی مکمل نئی پائپ لائن
35 کروڑ
ایس ار ایس پی کے تعاؤن سے
گرہ بلوچ میں
3250 فٹ گلی
نکاسی نالہ 2000 فٹ
فلڈ پروٹیکشن وال 350 فٹ
انتظار گاہ
اور 500 پودے تقسیم
محلہ سول لائن میں
ٹف ٹائل سے 4771 فٹ گلی پختہ
سیوریج لائن 1977 فٹ
انتظار گاہ
اور نکاسی آب 1305 فٹ کی تعمیر
کے ساتھ 500 پودے تقسیم کئے
وزیر آباد میں 3300 فٹ پی سی سی گلی
1977 فٹ سیوریج لائن
انتظار گاہ
1305 فٹ نکاسی نالے کے ساتھ ساتھ 500 پودے تقسیم
مانجھی خیل میں 1050 فٹ گلی کی پختگی
ٹف ٹائل سے 3560 فٹ گلی
3560 فٹ سیوریج لائن
انتظار گاہ
اور 500 پودے تقسیم کئے
ایس ار ایس پی کے تعاؤن سے نئے منصوبے جنکی جلد منظوری متوقع ہے میں سب سے بڑا منصوبہ بھارہ بند کی مکمل تعمیر شامل ہے
جبکہ
محلہ ڈاکٹر ربنواز اور صابر آباد کے لئے دو سولر ٹیوب ویلز کے ساتھ ساتھ
کوڑو خان ، محلہ خدریانوالہ، رنوال، رزاق کالونی، شاہی اباد، برہ خیل، پٹھان کوٹ اور گاوں چھینہ میں ہزاروں فٹ کی گلیوں نکاسی آب نالوں پودوں کی تقسیم انتظار گاہیں شامل ہیں جلد منظور ہوکر کام شروع ہوگا
8 فروری 2024 سے 8 فروری 2025 کے دوران
یو این او پی ایس کے تعاون سے ٹانک شہر کے تین سکولوں گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1، گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3 اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 میں تقریبا 70 لاکھ تخمینہ کے نکاسی کے تین منصوبے ٹائلٹ بلاک مکمل کیے گئے۔
اسی دوران گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 2 اور گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 میں ڈیڑھ کروڑ تخمینہ کے آب نوشی کے دو منصوبوں پر فزیبلٹی مکمل کر کے کام شروع کیا گیا جو کہ تکمیل کے قریب ہیں اور جلد ان سکولوں اور قریبی آبادی کو فلڑ پلانٹ (آر او پلانٹ ) کا میٹھا پینے کا پانی دستیاب ہوگا۔
اسی ایک سال کے دوران ٹانک شہر کے پانی کے مسئلہ کو مستقل بنیادوں پر حل کرنے کے لیے شہر اور مضافات میں نیسپاک کے ذریعے جامع فزیبیلٹی مکمل کی گئی جس کے تحت انشاء اللٰہ بہت جلد حسب ذیل منصوبوں پر کام شروع ہوگا۔
1- شیخ باغ سے صابر آباد تک مین سپلائی لائن تبدیل کی جائے گی جبکہ صابر آباد ٹانچی ٹیوب ویل کی اپگریڈیشن کر کے سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ جس سے صابر آباد، محلہ شیخانوالہ، خدریاں والا، اور قریبی محلہ جات کو پانی فراہم ہوگا۔
2- محلہ سول لائن، غربی چکر اور محلہ ڈاکٹر ربنواز و قریبی آبادیوں کے لیے تتور روڈ پر تین نئے سولر ٹیوب ویل اور براستہ پیر کچھ سول لائن تبلیغی مرکز ٹینکی تک نئی پائپ لائن بھی بچھائی جائے گی۔
3- وزیر آباد لور و اپر ، الہی آباد، سخی آباد و قریبی آبادی کے لیے سپورٹس سٹیڈیم سٹیشن روڈ پر چار سولر ٹیوب ویل اور سپلائی لائن براستہ سٹیشن روڈ ٹریفک چوک ایف سی ٹینکی تک فراہم کی جائیگی جس سے شہر کے ان علاقوں میں پانی کی ترسیل ممکمن ہوگی انشاء اللٰہ
عثمان خان بھٹنی ایڈووکیٹ
ایم پی اے ٹانک
😂
❤️
👍
😮
10