
ApnaTank News TV
February 12, 2025 at 03:26 AM
نادرا کی جانب سے
پہلے سے بنے ہوئے کسی 'ب' فارم کو منسوخ نہیں کیا گیا
جن بچوں کے 'ب' فارم پہلے سے بنے ہوئے ہیں، اور ان کا پاسپورٹ بنوانا ہے یا
10سال سے زیادہ اور 18 سال سے کم عمر جن بچوں کا 'ب' فارم پہلی بار بنوانا ہے تو
والدین ان بچوں کے ہمراہ قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں یا نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے درخواست جمع کرائیں۔
پہلے سے بنے ہوئے 'ب' فارم منسوخ کرنے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
👍
1