ApnaTank News TV
ApnaTank News TV
February 12, 2025 at 09:09 AM
*اقوام متحدہ نے بنگلا دیش میں مظاہروں کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی* *حسینہ واجد کی حکومت مظاہرین کے قتل میں براہ راست ملوث تھی، اقوام متحدہ* *عوامی لیگ اور خفیہ ایجنسیاں بھی قتل میں ملوث ہیں، اقوام متحدہ* *سینکڑوں افراد کو ماورائے عدالت قتل کیا گیا، اقوام متحدہ* *بنگلا دیش کی فوج اس وقت حسینہ واجد کے اقدامات کی حمایت کرتی رہی، رپورٹ* *رپورٹ مرتب کرنے کیلئے 230 متاثرہ افراد کا انٹرویو لیا گیا، اقوام متحدہ* *اگست میں مظاہروں کے دوران 1400 بنگلا دیشی مارے گئے تھے* *مرنے والوں میں زیادہ تر سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے قتل ہوئے، رپورٹ*
😢 1

Comments