ApnaTank News TV
ApnaTank News TV
February 14, 2025 at 03:38 AM
14فروری ویلنٹاٸن ڈے نہیں❌ بلکہ_☆"14 فروری حجاب ڈے✅ ------☆------ملک عتیق اعوان۔۔۔۔۔۔۔ *کسی کی بہن کو گلاب دینے سے بہتر ہے اپنی بہن کو حجاب گفٹ کریں"-!☆* ❣️❣️❣️ *سنـــو لڑکی* *ویلنٹائن کے جھانسے میں* *آنے سے پہلے سوچ لینا* *تمہارے والدین اور گھر* *والوں کی عزت تمہاری* *سب سے پہلی ترجیح ہے* *کوشش کرنا باپ اور بھائی* *کے سر ہمیشہ فخر سے اٹھے* *رہیں کیونکہ ان کے اٹھے سروں* *کے ہمراہ چلتے ہوئے ہی تم* *دنیا کی قیمتی ترین لڑکی* *کہلائی اور سمجھی جاؤ گی*
❤️ 👍 🙏 3

Comments