
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 5, 2025 at 10:19 AM
#الرٹ۔۔
رومانیہ ورک پرمٹ کے حوالے سے بہت سے فیک اکاؤنٹ فیک نمبرز ھمارے کلائنٹس کو کال کر رہے ہیں ایڈوانس پروسس ہو گا ۔۔
تو تمام معزز کلائنٹس سے گزارش ہے میرے تینوں افسسز کوٹلی ۔۔
اسلام باد پھالیہ منڈی بہاولدین افس جائے بغیر اور ریٹن ایگرمنٹ کیے بغیر کسی قسم کی کے لین دین کا میں (بابر فاروق ) اونر یا میری کمپنی ذمہ دار نہیں ہو گی ۔۔۔
ھمارے ساتھ آپ نے افس کسی میں بھی آکر کر جبتک باقاعدہ قواعد و ضوابط کے ساتھ ایگرمنٹ نہیں کریں گے تو ھم اس لین دین کے ذمہ دار نہیں۔۔
لہذا جن کو بھی میرے افس کی طرف سے کال ائے آپ افس میں جائیں ایگرمنٹ پڑھیں پھر پروسس شروع کروایں۔۔
ٹیکسی ڈرائیورز میں ھمارے پاس 80 لوگ اے کیٹیگری کے ہیں بی کے 50 + جبکہ لیبر اور دیگر میں 100 بندا سلیکٹ ہے جو اس قابل ہے کہ کل ایمبیسی کا انٹرویو کلیئر کر لے گا باقی جن کے تعیلم زیادہ ہو گی ان کو ھم ایڈجسٹ کریں گے ۔۔ ۔۔۔۔
بابر فاروق۔۔
❤️
👍
🙏
😮
💊
🖼️
🤓
🤲
🥵
🫥
81