
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
18.1K subscribers
About Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
*Work permit* *Ummrah*, *Visit*
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

زینب عبداللہ اپ کا رومانیہ یہ کا ورک پرمٹ اگیا مبارک ہو اللہ مزید کامیابی دے ۔۔۔


رشیا والے بندوں کے لیے خوشخبری الحمدللہ 20 بندوں کی ٹی ار سی اپرول آگئی الحمدللہ ۔۔ بہت بہت مبارک ہو ڈیٹیل انشاءاللہ رات کو سئ شیئر کر دی جائے گا۔۔ اللہ باقی سب کو بھی کامیاب کرے ۔۔ یقین رکھیں ھم اپ کے لیے ہر کوشش کریں گے بس تھوڑا سا صبر رکھیں شکریہ ۔۔۔۔۔

کوسو کے تمام کلائنٹس کریکٹر سرٹیفکیٹ فوری دیں ۔۔ چند کی وجہ سے سب لیٹ ہو رہے ہیں شکریہ۔ پلیز ڈاکومنٹس جلدی دیا کرو

رشیا کیس ان کیسسز کی TRC اپرول آئی مزید انشاءاللہ اگلے ہفتے آجائیں گی ۔۔۔ اللہ پاک کامیاب کرے سب کو


سربیا ورک پرمٹ میں جن لوگو کے ورک پرمٹ ائے ہیں ابھی تک آپ کا ڈپلومہ ابھی تک نہیں ملے پلیز مہربانی کریں۔۔

البانیہ مونتنگرو سربیا انٹری براستہ کمبوڈیا۔۔ ٹوٹل کاسٹ۔۔ 30 لاکھ ایڈوانس۔۔ 1 لاکھ ٹائم پروسس۔۔ 1ماہ کمبوڈیا سٹے 1 ماہ رہائش ھماری کھانا کلائنٹس کا ہوگا۔ کمبوڈیا ٹی ار سی ملنے کے بعد البانیہ مونتنگرو اون ارایول ہے ٹکٹ کے علاوہ پےمنٹ پہنچ کر ہے تھرڈ پارٹی کے پاس لازمی رکھنی ہو گی

عطاء الرحمن ۔۔ مرادن بھائی کو بھی یوکے کا سیزنل ورک ویزہ اگیا باقی بھائی انشاءاللہ امید رکھیں ھم نے پیسے سب کو واپس کر دیئے تھے مگر اللہ کا شکر ہے نقصان سے اللہ آہستہ آہستہ بچا رہا ہے۔۔ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے۔۔ انشاءاللہ ٹائم لگے گا مگر ھمارا کوئی بھی کلائنٹ ناکام نہیں ہو گا یقین رکھیں۔۔۔۔