Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 8, 2025 at 04:25 PM
بہت سارے دوست بار بار کہہ رہے ہیں انٹرویو جو رومانیہ کے ہوئے تھے وہ سلیکشن لسٹ لگائیں ۔۔ تو لسٹ ھم نہیں لگا رہے گروپ میں اصل بندا ھمین 180 چایئے جبکہ انٹرویو 500 بندے نے دیا ہوا ہے اس لیے کلائنٹ بائی کلائنٹ کر رہے ہیں سب کو کال آجائے گی تھوڑا صبر رکھیں۔۔۔ ٹیکسی ڈرائیور کی لسٹ کلیئر ہے باقی لیبر ٹیم کی سختی سے چیکنگ کی جارہی ہے ھماری کوشش ہے کہ ھم وہی کیس لیں جو 99% ھم کلیئر کروا سکیں ھمین رزلٹ دینا ہے ویسے کسی بھی کلائنٹ کا ھم وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے لہذا صبر رکھیں ھم اپنے حساب سے کر رہے ہیں آپ ایڈجسٹمنٹ اپ کال کا انتظار کریں سب بھائیو کو ایڈجسٹ کریں بس صبر رکھیں انشاءاللہ سب بھائی ہیں ھمارے ھمارا کلائنٹس سے رشتہ بھائیو والا ہے ھم رزلٹ دیں گے انشاءاللہ۔۔
❤️ 👍 😂 🙏 🇸🇦 💊 ⚠️ 🇭🇺 🍭 👀 70

Comments