Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 11, 2025 at 07:29 AM
دبئی سے رومانیہ کے جو کلائنٹس ہیں ان کی اپوئٹمنٹ آگئی ہیں ایک ماہ بعد کی اپوئٹمنٹ ملی ہیں جس دن ایمبیسی جائیں 6 ماہ کا وائلڈ ویزہ ہونا چایئے لازمی دوسرا انٹرویو کے جو بھی سوال ہیں وہ وحید بھائی سے پوچھ لیں ۔ باقی اللہ پاک کامیاب کرے سب بھائیو کو تھوڑا سا حوصلہ رکھنا پڑتا ہے کام سارے ہو جاتے ہیں۔۔ کام انشاءاللہ سب کا ہو گا کوئی چیزیں ہوتی ہیں جو ھمارے بھی اختیار میں نہیں ہوتی وہاں ھمین بھی اپ کو بھی مجبوری میں صبر کرنا پڑتا ہے۔۔ اسی تیاری کریں اپنے اچھے مستقبل کے لیے ایک مہینہ ہے اپ کے پاس کمپنی بہت اچھی ہے
❤️ 👍 🙏 🇸🇦 👎 🖐 🖐️ 😂 🙂‍↕ 🤨 30

Comments