Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 13, 2025 at 11:36 AM
یونان شینجن شارٹ ٹرم سکیلڈ سٹڈی ویزہ۔۔۔ ٹوٹل کاسٹ۔۔ 30 لاکھ ایڈوانس ۔۔ 2 لاکھ ٹائم پروسس۔۔ تقریبن 2 ماہ عمر ۔۔۔ 20 سے۔ 45 سموار 17 فروری سے اسلام باد میں دس دن کے لیے ٹریننگ ہو گی اس کے بعد انٹرویو ہو گا چھوٹا سے پھر پروسس ہو گا ۔۔ ارجینٹ 15 بندے چایئے ۔۔ ٹریننگ کے بعد ھم فیصلہ کریں گے کو بندا سلیکٹ ہے اس کے بعد پروسس ہو گا ایڈوانس پےمنٹ ہو گی ۔۔ جو شیف اپ کو ٹریننگ دے گا 5 ہزار روپے لے گا آپ سے رہائش اپ اپنی خود سے رکھ سکتے ہیں اگر ھم بندوبست کریں گے تو 1500 روپے رہائش اور روٹی کے اپ سے چارج ہوں گے ۔۔ 10 دن کی یہ ٹریننگ ہے ۔۔ یونان ویزہ ہونے کے بعد آپ کو شینجین کی ٹی ار سی بھی دلوایں گے اگر آپ لینا چایئں ۔۔ پلیز 14 دن نہیں بھاگنا وہ سرٹیفکیٹ دین گے جس پر پورے یورپ میں جاب مل جائے گی ۔۔ وہی لوگ کوشش کریں جو کوکنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں۔۔ فوری ھمارے افس میں رابطہ کریں۔۔ شکریہ بابر ویلی
👍 ❤️ 😂 🇸🇦 🍌 👎 👏 🖐️ 😢 45

Comments