Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
Babar Valley International Travel(Pvt)Ltd.
February 13, 2025 at 01:36 PM
کچھ لوگو کو بہت جلدی ہوتی ہے پاکستان سے نکلنے کی کچھ ایسے جذباتی ہیں کہ فیملی بھی ساتھ لے کر چلے جاتے ہیں۔۔ پھر شہادت نوش کرتے ہیں بیوی بچوں سمیت اگر لیگل صبر سے کرتے تو شاید نا جان کا نہ مال کا نقصان ہوتا ۔۔ یہ بھائی صاب 80 لاکھ میں جا رہے تھے اللہ کو فیملی سمیت پیارے ہو گے اللہ بخشش کرے ۔۔ یاد رکھو اچھا مستقبل زندگی کے ساتھ ہے اگر زندہ نہی رہے تو پھر فائدہ کیا ایسا رسک لینے کا ۔۔ خود کو اور اپنے بچوں کو ایسے بے درد موت سے بچاین لیگل کوشش کرتے رہیں انشاءاللہ کامیابی ملے گی ایک دن ضرور۔۔۔
😢 👍 ❤️ 😭 😂 🙏 🇸🇦 😰 🤲 🥲 149

Comments