PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 8, 2025 at 03:06 PM
عوامی ایم پی اے میاں عمران دھنوتر کی زیر قیادت 8 فروری یوم سیاہ مینڈیٹ چوری کے خلاف مظفر گڑھ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ جس میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ #فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
👍 1

Comments