
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 8, 2025 at 03:09 PM
پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ غازی خان کے سینیئر رہنما اخلاق احمد خان بڈانی، فرحت عباس خان کی زیر قیادت مینڈیٹ چوروں کے خلاف بہت بڑی ریلی کا انعقاد۔
ہمارا مینڈیٹ واپس کرو اردلی حکومت نا منظور فارم 47 والی حکومت نا منظور کٹھ پتلی حکومت نا منظور کی شدید نعرے بازی۔
#8febblackday
👍
1