PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 9, 2025 at 07:39 PM
ووٹ چور حکومت نے ظُلم کی ساری حدیں پار کر دی ضلع ڈیرہ غازیخان، عوامی ایم این اے حلقہ NA184 علی محمد کھلول اور ضلعی جنرل سیکرٹری عاطف خان مستوئی کو پولیس نے گرفتار کرلیا، اسکے بعد علی محمد کھلول کو پولیس سے نامعلوم افراد اٹھاکر اپنے ساتھ لے گئے اور نامعلوم جگہ پر لے جاکر بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا اس طرح کی ظُلم بربریت سے تُم لوگ جیل میں بیٹھے ھوئے قیدی سے نا تو عوامی محبت ختم کرسکتے ھو اور نا ہی خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست کر سکتے ھو ظُلم کی کالی رات جلد ختم ھونے والی ہے ہمارے کارکنان کی یہ قربانیاں تاریخی ہیں انشاءاللہ جلد سنہرا دور آئے گا۔
😢 ❤️ 👍 🔪 😮 🙏 10

Comments