PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
February 11, 2025 at 02:11 PM
‏مشرف کے آنے سے پہلے بھی یہی دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کی حکومتیں کرپشن کے الزامات لگا کر برطرف کیا کرتے تھے- ‏پھر برسوں مشرف نے بھی انھیں کرپٹ اور چور کہا، پھر آخر میں انھی لوگوں کو NRO دے کر حکومت حوالے کر کے ملک کی بربادی کی بنیاد رکھ دی- ‏⁦‪#norightsnoremittances‬⁩ ‏⁦‪#freeimrankhan
👍 1

Comments