
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
3.1K subscribers
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

صدر پی ٹی آئی شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اپنی ٹیم کے ہمراہ مری میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کے لئے پہنچے جہاں پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر درجنوں کارکنان کو گرفتار کرلیا۔ ہر قسم کی فسطائیت کے باوجود ملک تیمور کی کارکنان کو پروگرام میں پہنچنے کی ہدایت۔

https://x.com/ptiofficial/status/1932110355565596940?s=48

"تگڑے رہو، ہمت مت ہارنا یہ وقت جلد ختم ہونے جا رہا ہے" عمران خان #عید_خان_اور_مزاحمت_کے_نام

🚨 مہنگائی پر اعدادوشمار 2022 بمقابلہ 2025 گندم 20 کلو 2022 میں 1167 تھا آج 2025 میں 1750 کا ہے پر کلو گندم 2022 58 روپے تھی آج 2025 میں پر کلو 88 روپے ہو گئی ہے (50% اضافہ) مونگی پر کلو 2022 میں 287 روپے پر کلو تھا آج 600 روپے پر کلو ہے (109% اضافہ) دال ماش 2022 میں 270 روپے کلو تھی آج 2025 میں 456 روپے کلو ہو گئی ہے (56% اضافہ) دودھ 2022 میں 116 روپے فی لیٹر تھا آج 2025 میں 200 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے (70% اضافہ) انڈے 2022 میں 135 روپے فی درجن جبکہ اج 2025 میں 228 روپے فی درجن ہو چکی ہے پیاز 2022 میں 40 روپے کلو تھا آج 80 روپے کلو ہو گیا ہے (100% اضافہ) چینی 2022 میں 87 روپے کلو تھی آج 2025 میں 172 روپے کلو ہو چکی ہے (96% اضافہ) ڈالڈا کوکنگ ائل کنستر 2022 میں 2258 روپے تھا آج 2900 روپے ہو گیا ہے (30% اضافہ) چائے 190 گرام 2022 میں 257 جبکہ 2025 میں 447 روپے ہو گئی ہے (74% اضافہ) عمر ایوب نے تمام حقائق سامنے رکھ دیے @OmarAyubKhan

.Thank you for joining us in our very first Insafian Corner - video space on June 3rd 2025! We're truly grateful to each of you for sharing your time, your stories, and your insights. Your presence made the session meaningful and inspiring. We look forward to seeing you in our upcoming sessions. Stay connected and stay inspired!

"9 مئی کو میں خود کور کمانڈر ہاؤس کے باہر تھی، ہمارے سامنے ایک بچے کے سر میں گولی لگی اور اس کا دماغ باہر آگیا، کیا وہ انسان کا بچہ نہیں تھا؟ یہ کیا باتیں کرتے ہیں کہ بت گرا دیا" نورین نیازی #May9th_FalseFlag

عمران خان اسر بشرٰی بی بی پر بننے والے بوگس اور بے بنیاد مقدمے کی حقیقت، یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے کیونکہ اس پیسے سے عمران خان کو نہ فائدہ ہوا نہ انہوں نے کسی کا نقصان کیا بلکہ یہ پیسہ حکومت کے پاس ہے! #FreeImranKhan