
PTI NA - 54 (PP - 12/PP - 13)
February 8, 2025 at 04:13 PM
عمران خان کے حکم اور عالیہ حمزہ کی ہدایات پر جاتی عمرہ سے حقیقی ایم این اے این اے 125 رانا جاوید عمر اور ایم پی اے احمر رشید بھٹی پی پی 165 اور خالد محمود گجر پی پی 166 نے آج حلقہ میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا،
احتجاج میں مطالبہ ہمیں ہمارا مینڈیٹ واپس دیا جائے اور ہمارے لیڈر عمران خان کو فوری طورپر رہا کیا جائے،
#فروری8_مینڈیٹ_پر_ڈاکہ
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
❤️
1