PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
PTI NA - 57 (PP - 18/PP - 19)
February 12, 2025 at 08:02 AM
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں وکلاء اور میڈیا سے گفتگو!! [انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان] 10 فروری 2025 "آٹھ فروری کو ملک بھر بشمول پنجاب،سندھ اور صوابی میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے پر عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔" #مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #releaseimrankhan #subtitledbypti #freeimrankhan
❤️ 👍 4

Comments