PTI NA - 54 (PP - 12/PP - 13)
PTI NA - 54 (PP - 12/PP - 13)
February 12, 2025 at 03:32 PM
اج اڈیالہ جیل پیشی کے موقع پہ ۔۔! عمران خان کی صدر شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر ، ایم پی اے ملک فہد مسعود ، نائب صدر شمالی پنجاب سجاد بٹ صاحب اور حقیقی ایم پی اے سعد علی خان کی ملاقات عمران خان نے صوابی جلسہ میں ملک تیمور مسعود اکبر کی کامیاب حکمت عملی کو سراہا اور جلد مزید زمہ داریاں ملک تیمور مسعود اکبر اور انکی ٹیم کو سوپنے کا اشارہ بھی دے دیا
👍 ❤️ 🍆 🍑 🍔 🥹 16

Comments