PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
PTI NA - 55 (PP - 14/PP - 15)
February 14, 2025 at 03:45 PM
‏وزیراعظم خان صاحب کے پاس رپورٹ لے کر جا ونگی ‏ ان کو بتاؤں گی کون سا ٹکٹ ہولڈر عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ ‏اب اکیلے ہمارے کارکن گولیاں نہیں کھائیں گے، ‏اگر وزیراعظم عمران خان صاحب اور ان کی فیملی تکلیفیں اٹھا سکتی ہے تو ان سے بڑا کوئی لیڈر نہیں۔ ‏چیف آرگنائزرپنجاب عالیہ حمزہ ‏⁦‪@aliya_hamza‬⁩ ‏⁦‪#nationwantskhanfree
👍 2

Comments