
Dr Abdur Rahman Hafeez
January 19, 2025 at 05:02 PM
⚖ الصلاة مفتاح السعادة ⚖
📍 قال خلف بن هشام البزار رحمه الله:
أتيت سليم بن عيسى لأقرأ عليه، فكنت أقرأ عليه يوما حتى بلغت سورة غافر، فلما بلغت قوله تعالى:
{الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا}
(غافر: 7)
بكى بكاءًا شديدا، ثم قال لي:
"يا خلف ألا ترى ما أعظم حق المؤمن!! تراه نائما على فراشه؛ والملائكة يستغفرون له".
📚 [وفيات الأعيان: ٢/ ٢٤٢]
⚖ *نماز خوشی کی چابی ہے* ⚖
📍 خلف بن ہشام البزار رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
میں سلیم بن عیسیٰ کے پاس قرآن پڑھنے کے لیے گیا۔ ایک دن میں ان کے سامنے سورۂ غافر کی تلاوت کر رہا تھا۔ جب میں اس آیت پر پہنچا:
{الَّذِينَ يَحْمِلُونَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهُ يُسَبِّحُونَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُونَ بِهِ وَيَسْتَغْفِرُونَ لِلَّذِينَ آمَنُوا}
(غافر: 7)
تو وہ بہت زار و قطار رونے لگے، پھر مجھ سے کہنے لگے:
"اے خلف! کیا تم دیکھتے نہیں کہ مومن کا حق کتنا عظیم ہے!! اسے دیکھو کہ وہ اپنے بستر پر آرام کر رہا ہوتا ہے اور فرشتے اس کے لیے استغفار کر رہے ہوتے ہیں۔"
📚 [وفيات الأعيان: ٢/ ٢٤٢]
❤️
😢
👍
🌹
💕
🙏
🥰
42