Dr Abdur Rahman Hafeez
January 23, 2025 at 03:50 AM
"میں نے ایک حافظ قرآن سے سوال کیا: قرآن کو کیسے مضبوطی سے یاد رکھوں؟
انہوں نے اپنی ہتھیلی اٹھائی، اپنی انگلی کا اشارہ کلائی کی رگ کی جانب کیا اور کہا:
'جب تک قرآن تمہاری رگوں میں خون کی طرح نہ بہنے لگے، تم اسے اچھی طرح یاد نہیں کر سکتے۔ قرآن کو اپنی پوری زندگی کا حصہ بنا لو؛ اپنی نمازوں میں، بیٹھنے میں، کھڑے ہونے میں، گاڑی میں، سونے سے پہلے اور رات کی نماز میں۔ یہ سب اللہ کے حکم سے ممکن ہوگا۔'
یا اللہ! ہمیں اپنی فضل و رحمت سے قرآن کی برکت عطا فرما اور ہماری زندگی کو قرآن کے نور سے بھر دے۔"
❤️
🤲
👍
🌹
🫀
83