
Dr Abdur Rahman Hafeez
January 25, 2025 at 07:12 AM
*کلام الہی کی شان سے حاصل ہونے والی خوب صورت نصیحت*
*"إقرأ باسم ربك" کا اختتام "واسجد واقترب" پر ہوتا ہے۔*
*جس پڑھائی کا نتیجہ قربِ الٰہی نہ ہو وہ اسلام کا منشا نہیں ہے۔*
❤️
👍
♥️
🍂
💯
😢
🤍
36