
Dr Abdur Rahman Hafeez
January 25, 2025 at 07:57 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اس نے کانٹوں بھری شاخ کو دیکھا جو راستے میں پڑی ہوئی تھی، تو اس نے اسے ہٹا دیا۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کو پسند کیا اور اس کی مغفرت فرما دی۔"
(صحیح بخاری: 652)
❤️
👍
💯
🙏
50