
Dr Abdur Rahman Hafeez
January 26, 2025 at 08:42 AM
🌧 قال الإمام ابن أبي كثير رحمه الله:
خصلتان إذا رأيتهما في الرجل فاعلم أن ما ورائهما خير منهما:
إذا كان حابسًا لسانه، محافظًا على صلاته.
📚 [حُسْنُ الصَّمْتِ :٩٧/١]
🌧 امام ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
دو خصلتیں ایسی ہیں کہ اگر کسی بندے میں دیکھو تو سمجھ لو کہ جو اس کے ماوراء صفات ہیں وہ ان سے بھی خوب ترین ہیں:
١️⃣ اگر وہ اپنی زبان (عیوب و اتہام سے) روکے ہوئے ہو۔
٢️⃣ اور نماز کی محافظت کرتا ہو۔
📚 [حُسْنُ الصَّمْتِ :٩٧/١]
❤️
👍
♥️
🌹
🎉
34