HAFIZ PSA 🌎 & EDUCATIONAL NEWS
HAFIZ PSA 🌎 & EDUCATIONAL NEWS
February 5, 2025 at 03:56 AM
*🔹اہم اطلاع برائے امیدواران🔹* اب *پنجاب ورکرز ویلفیئر اسکولز* میں بھی *مستقل (ریگولر) بھرتی* کی بجائے *STI* بنیاد پر اساتذہ رکھے جائیں گے۔ اس کا مطلب ہے کہ تدریسی عملے کی بھرتی *کنٹریکٹ بنیادوں* پر ہوگی اور مستقل نوکریاں فی الحال نہیں دی جا رہیں۔ یہ ایک اہم اپ ڈیٹ ہے، لہٰذا جو امیدوار *STI جابز* کے لیے اپلائی کر رہے ہیں، انہیں اس پالیسی کو ذہن میں رکھنا ہوگا۔ مزید تفصیلات اور اپلائی کرنے کے لیے وزٹ کریں: [https://pwwf.punjab.gov.pk/jobs
❤️ 😢 2

Comments