Raah E Noor
Raah E Noor
February 14, 2025 at 07:32 AM
حضرت سہل رحمۃ اللہ علیہ کا فرمان ہے: "سارے جہاں کی بھلائی چار عادتوں کو اپنا لینے میں ہے، اور یہی ابدالوں کی علامت ہے: 1. پیٹ کو دبلا رکھنا 2. خاموش رہنا 3. لوگوں کے ہنگاموں سے دور رہنا 4. شب بیداری کرنا" (منہاج العابدین، ص: 211)
❤️ 👍 4

Comments