Raah E Noor
Raah E Noor
February 14, 2025 at 07:35 AM
آپ نہیں جانتے کہ جنت میں کس خالص نیکی کے ساتھ داخل ہوسکتے ہیں...!! کسی آنسو کے ساتھ مسکراہٹـــــــــ کے ساتھ ایک مہربان لفظ کے ساتھ باہم خلوص کے ساتھ کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ...!! پس کسی بھی نیکی کو آپ حقیر نہ سمجھیے گا...!!
❤️ 4

Comments